منظم دھاندلی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

‘جوڈیشئل کمیشن انکوائری رپورٹ‘ پڑھ کرہی
منتخب نمائندوں کی جان آئی انکی جان میں

منظم دھاندلی کالفظ ہےخود اس بات کاثبوت
ہر طرح کی دھاندلی ہوتی ہے پاکستان میں
 

Rate it:
Views: 535
27 Jul, 2015
More Political Poetry