معرفت ِالہی

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

خوشی،خواہش،خوبصورتی
کتنے خوف ہیں اِنکو حاصل میں

دُکھ،درد،داغ
کتنے دِل سوز ہیں اِنکو چُھپانے میں

پھر دُنیا کے پیچھے کیوں ہے مارا پھرتا، آئی صدائے ِعارف
معرفت ِالہی کا وقت ہے آگے بڑھ کر دیکھ
 

Rate it:
Views: 334
25 Dec, 2022
More Religious Poetry