محبت جب رونے لگتی ہے

Poet: maria ghouri By: maria ghouri, haroonabad

تنہائی درد پرونے لگتی ہے
ہر شے اجنبی لگنے لگتی ہے
اندھیری وحشت بے دلی سے ہنسنے لگتی ہے
دشت سی اک ابھرنے لگتی ہے

محبت جب رونے لگتی ہے
محبت جب رونے لگتی ہے

پلکیں ٹوٹنے لگتی ہیں
آنکھیں نم ہونے لگتی ہیں
شمعیں بجھنے لگتی ہیں
امیدیں بکھرنے لگتی ہیں

وفائیں جب رونے لگتی ہیں
وفائیں جب رونے لگتی ہیں

دعا ہر بے اثر پڑنے لگتی ہے
آہ مدھم ہونے لگتی ہے

محبت جب رونے لگتی ہے
محبت جب رونے لگتی ہے

مدتیں سسکنے لگتی ہیں
فضائیں تھمنے لگتی ہیں

وفائیں جب رونے لگتی ہیں
وفائیں جب رونے لگتی ہیں

Rate it:
Views: 2299
27 Sep, 2014
More Sad Poetry
" اے میرے خُدا! ہو کیا گیا ہے، آخر کُچھ پتا تو چَلے مُجھے " اے میرے خُدا! ہو کیا گیا ہے، آخر کُچھ پتا تو چَلے مُجھے،
جِسے دِل یاد کرتا ہے، وہ مِلےِ بنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
بَڑی حَسرَت سے رَستوں پر نِگاہیں ، مُنتظر رَہتی ہیں ہر لَمحہ،
جِسے آنا بہت ہوتا ہے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کئی خوابوں کی شاخوں پر ، تمناؤں کے پتے جھُولتے رَہتے،
مگر دِل کا مُقَدَّر دیکھیے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کبھی جس کے لیے ہم نے دُعاؤں میں ، چراغ اَکثر جَلائے تھے،
وُہی قِسمت کا لِکھا تھا کہ ، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کِسی کے ہِجر میں آنکھوں نے ، بَرسوں جاگ کر راتیں گُزاری ہیں،
مگر جَب وَقت مِلتا ہے تو وہ ، مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
بہت سے لوگ آتے ہیں، تَعلق جوڑتے ہیں، ساتھ دیتے ہیں،
مگر جو جان سے پیارا ہو، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
یہ دُنیا دَرد والوں کی صَدا سُنتی نہیں، سَمجھو زَمانے کو،
جسے دِل سَچ سے چاہتا ہے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
جِسے دِل یاد کرتا ہے، وہ مِلےِ بنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
جِسے دِل یاد کرتا ہے، وہ مِلےِ بنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کہے مظہرؔ یَہی قِسمت ہمیں ، ہر موڑ پر رُلوا کے ہَنستی ہے،
جِسے ہم عُمر بھَر چاہیں، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
MAZHAR IQBAL GONDAL