سکون

Poet: mamona By: mamona, kot mithan

کل رات میں نے اپنے سارے غم
دیواروں سے کہہ دیئے

اب میں سوتا رہتا ہوں
دیواریں روتی رہتی ہیں

Rate it:
Views: 595
05 Jul, 2011