دیکھنے کا انداز

Poet: Furqan By: Furqan, ISLAMABAD (PK)

آج اسکی آنکھوں میں راز وہی تھا
چہرا بھی وہی تھا لباس وہی تھا

اسے بیوفا کیسے کہہ دوں فرقان
آج بھی اس کے دیکھنے کا انداز وہی تھا

Rate it:
Views: 856
16 Sep, 2008