دوستوں کے دوست

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

دوستوں کے دوست اور یاروں کےیاررہیں گے
کل بھی سدابہار تھےاورہمیشہ سدا بہاررہیں گے

کسی کےچمچوں اور لوٹوں کی ہمیں نہیں پرواہ
ہم نےسدا پیارا بانٹاہےاور بانٹتےپیار رہیں گئے

دنیا میں ہم تمہارے ساتھ رہیں یا نا رہیں دوستوں
لیکن ہماری نشانی یہ ہمارے پیارےاشعار رہیں گے

Rate it:
Views: 375
25 Jun, 2011