خیال کی مٹی سے تقدیر کے نقش بناتا رہا

Poet: اذہان By: اذہان, Karachi

خیال کی مٹی سے تقدیر کے نقش بناتا رہا
وہ مردِ درویش لفظوں سے قوم جگاتا رہا

Rate it:
Views: 0
06 Nov, 2026