جو حسد کرتا ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMکسی کو لگا کر بات کرنا حاسد کا ہتھیار ہے
جو حسدکرتا ہے وہ کم زوراور ذہنی بیمار ہے
اس کا اندر تو پہلے کھوکھلا ہو چکا ہوتا ہے
لوگوں کو دکھانے کی خاطر وہ رہتا پرشورہے
More Life Poetry






