جب زیست میں غموں کے سائے ہوتےہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجب زیست میں غموں کے سائےہوتےہیں
پھر دورسب اپنے اور پرائے ہوتےہیں
وہی لوگ محبت کی ہر بات سمجھتے ہیں
جنہوں نے اس راہ میں زخم کھائے ہوتےہیں
میری نظر میں خوش نصیب ہیں وہ لوگ
دنیا میں جن کے اچھے ہمسائےہوتے ہیں
More Life Poetry






