بنا رکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan By: Hamid Raza Khan , Karachi

کسطرح سناؤں آپکو جمہوریت آمریت و سیاسی عمل کا حال
یہاں مقتدر حلقوں نےقومی خزانہ لوٹ کربہت مال بنارکھا ہے

چند ماہ قبل وادی میں کشمیریوں کو مودی نےکر دیا تھا قید
ہمارے ملک میں مولانا نے پاکستانیوں کو یرغمال بنا رکھا ہے
 

Rate it:
Views: 412
30 Oct, 2019
More Political Poetry