بدعنوانی بھی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

جابر وظالم بھی کئی ایسے حکمراں ہوتے ہیں پیدا
مجرموں کو ہر عمر میں یاد دلا دیتےہیں نانی بھی

کہلاتی تھی‘کرپشن‘ ماضی میں فحاشی وبدمعاشی
اسی فہرست میں آنے لگی ہےمالی بدعنوانی بھی

Rate it:
Views: 472
24 Oct, 2018
More Political Poetry