اک خواب یے زندگی
Poet: Sajid Awan By: Sajid Manzoor Awan, Islamabadہے زندگی کی کیا حقیقت اک خواب ہے زندگی
یہ تو ہوا کا جھونکا پر لا جواب ہے زندگی
ہے امیدوں کا شہر تو کہیں حسرتوں کا کھنڈر
جس رنگ سے دیکھو ویسی جناب ہے زندگی
More Life Poetry
ہے زندگی کی کیا حقیقت اک خواب ہے زندگی
یہ تو ہوا کا جھونکا پر لا جواب ہے زندگی
ہے امیدوں کا شہر تو کہیں حسرتوں کا کھنڈر
جس رنگ سے دیکھو ویسی جناب ہے زندگی