اچھا ہوا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

خود ‘واڈیا‘ بھی‘شہادت‘ کے رتبہ پہ ہوتیں فائز
جان نہ بچ پاتی گر سمندر پار نہ جاتیں وہ بھی

اچھا ہوا پاکستان کی سیاست سےدور رہیں دینا
فاطمہ جناح کی طرح الیکشن ہارجاتیں وہ بھی
 

Rate it:
Views: 420
04 Nov, 2017
More Political Poetry