اتمام نور ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

یہ ‘میڈیا‘عالمی رائے عامہ کو گمراہ کررہا ہے
کیونکہ کارنبوت اتمام نور کی جانب بڑھ رہا ہے

جادو کی طرح سر چڑھ کر اب حق بول رہا ہے
جبکہ مریخ و چاند کی جانب ا نسان بڑھ رہا ہے
 

Rate it:
Views: 641
12 Dec, 2020
More Political Poetry