آسمان پر ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

مہنگی ہوئیں اشیاء صرف بڑھتےرہنےپر پٹرول
لفظ مہنگائی کی رٹ تھی صارف کی زبان پر

سستا ہونےپر اسکےیہ قیمتیں نیچےنہ آئیں
کیوںکہ ابتک قیمت انکی پہنچ گئی آسمان پر

Rate it:
Views: 418
15 Mar, 2016
More Political Poetry