Poetries by Asghar kalyal
میری محبت کی منزل ہو تم میری محبت کی منزل ہو تم
سب حسینوں سےافضل ہوتم
میری چاہت کہ قابل ہو تم
میری زندگی کا حاصل ہوتم
میں ساگر میرا ساحل ہو تم
میں مقتول میرےقاتل ہوتم
مدہوشی میں لکھی غزل ہوتم
کیاکہوں کتنی کومل ہو تم
میری نظر میں ایک کنول ہوتم
کتنی شوخ کتنی چنچل ہوتم
میری دھڑکن میرادل ہو تم
میری دلبر میری سانول ہوتم M.Asghar Mirpuri
سب حسینوں سےافضل ہوتم
میری چاہت کہ قابل ہو تم
میری زندگی کا حاصل ہوتم
میں ساگر میرا ساحل ہو تم
میں مقتول میرےقاتل ہوتم
مدہوشی میں لکھی غزل ہوتم
کیاکہوں کتنی کومل ہو تم
میری نظر میں ایک کنول ہوتم
کتنی شوخ کتنی چنچل ہوتم
میری دھڑکن میرادل ہو تم
میری دلبر میری سانول ہوتم M.Asghar Mirpuri
وہ جب سامنےآجاتےہیں نظر کے وہ جب سامنے آجاتے ہیں نظر کے
ہم درد بھول جاتے ہیں عمربھر کے
اس سے قبل میری دنیاویران تھی
جیون میں بہار آگئی محبت کرکے
جب سےوہ میری زندگی میں آئے
چمک اٹھے بام ودرمیرےگھرکے
ہم دونوں سدا ساتھ رہیں گے
اب ہم دونوں بچھڑیں گےمرکے
وہ میرا اتنا خیال جورکھتےہیں
کوئی بتادے کےوہ کون ہیں اصغرکے M.Asghar Mirpuri
ہم درد بھول جاتے ہیں عمربھر کے
اس سے قبل میری دنیاویران تھی
جیون میں بہار آگئی محبت کرکے
جب سےوہ میری زندگی میں آئے
چمک اٹھے بام ودرمیرےگھرکے
ہم دونوں سدا ساتھ رہیں گے
اب ہم دونوں بچھڑیں گےمرکے
وہ میرا اتنا خیال جورکھتےہیں
کوئی بتادے کےوہ کون ہیں اصغرکے M.Asghar Mirpuri
تمہاری آنکھیں خنجر سے کم نہیں یہ جو شکوےشکایتیں بار بار کرتے ہو
یوں ہمیں کیوں شرمسارکرتے ہو
ہم سےاتنی بےرخی بھی اچھی نہیں
ایسےکیوں ہمارا جینا دشوار کرتے ہو
تمہارےجی میں جوآئے کہہ دیتے ہو
ہماری باری آئےتوراہ فراراختیارکرتےہو
تمہارےپاس تو باتوں کا خزانہ ہے
مگر ہر ایک بات بیکار کرتے ہو
تمہاری آنکھیں خنجرسےکم نہیں
کاجل ڈال کرکیوں انہیں تلوارکرتےہو
نہ ملتے ہو نہ صاف انکارکرتے ہو
اصغر سے کیوں ایساسرکارکرتےہو m.asghar mirpuri
یوں ہمیں کیوں شرمسارکرتے ہو
ہم سےاتنی بےرخی بھی اچھی نہیں
ایسےکیوں ہمارا جینا دشوار کرتے ہو
تمہارےجی میں جوآئے کہہ دیتے ہو
ہماری باری آئےتوراہ فراراختیارکرتےہو
تمہارےپاس تو باتوں کا خزانہ ہے
مگر ہر ایک بات بیکار کرتے ہو
تمہاری آنکھیں خنجرسےکم نہیں
کاجل ڈال کرکیوں انہیں تلوارکرتےہو
نہ ملتے ہو نہ صاف انکارکرتے ہو
اصغر سے کیوں ایساسرکارکرتےہو m.asghar mirpuri
ہمیں بڑا ناز تھا جن کی قربت پر ہمیں بڑا ناز تھا جن کی قربت پر
آج وہی نہیں آئے میری تربت پر
وہ اتنے جلد کیسے بدل گئے
ہمیں بھروسہ تھاجنکی الفت پر
مقدرنےتوہمیں درد ہی بانٹےلیکن
ہم صبرکرتےرہے ہر مصیبت پر
اشکوں کوامرت سمجھ کرپیتےرہے
ہمیں بھلاکون داددیتاہماری ہمت پر
جس نے اصغرکی روداد غم سنی
اسےافسانےکاگماں ہواحقیقت پر m.asghar mirpuri
آج وہی نہیں آئے میری تربت پر
وہ اتنے جلد کیسے بدل گئے
ہمیں بھروسہ تھاجنکی الفت پر
مقدرنےتوہمیں درد ہی بانٹےلیکن
ہم صبرکرتےرہے ہر مصیبت پر
اشکوں کوامرت سمجھ کرپیتےرہے
ہمیں بھلاکون داددیتاہماری ہمت پر
جس نے اصغرکی روداد غم سنی
اسےافسانےکاگماں ہواحقیقت پر m.asghar mirpuri
نہ وہ تم رہے نہ وہ تمہاری نوازشیں نہ وہ تم رہے نہ وہ تمہاری نوازشیں
ہمارے درمیاں رہ گےشکوےشکایتیں
جب فون پہ ہوتی تھیں دن بھرباتیں
اب کہاں گئیں وہ محپتیں وہ چاہتیں
جوبرساتےتھےچاہتوں کی برساتیں
آج وہی ہم سے کررہے ہیں عداوتیں
جب ہم تمہیں ملنے آیا کرتے تھے
تمہیں یاد تو ہوں گی وہ چاندنی راتیں
اب میری زندگی کی یہی ساتھی ہیں
پیاری یادیں کچھ باتیں پیارکی سوغاتیں m.asghar mirpuri
ہمارے درمیاں رہ گےشکوےشکایتیں
جب فون پہ ہوتی تھیں دن بھرباتیں
اب کہاں گئیں وہ محپتیں وہ چاہتیں
جوبرساتےتھےچاہتوں کی برساتیں
آج وہی ہم سے کررہے ہیں عداوتیں
جب ہم تمہیں ملنے آیا کرتے تھے
تمہیں یاد تو ہوں گی وہ چاندنی راتیں
اب میری زندگی کی یہی ساتھی ہیں
پیاری یادیں کچھ باتیں پیارکی سوغاتیں m.asghar mirpuri
چند الفاظ کی بس ردوبدل ہوتی ہے میں کےشاعرنہ سہی صاحب دیوان تو ہوں
پھول اوروں کہ سہی مالک گلدان توہوں
گل ہیں چوری کےہزاروں میرےگلدانوں میں
کتنےبےنام چھپےہیں میرےدیوانوں میں
ٹھونک کرسینہ کرےچوری وہ رستم ہوں میں
کھینچتےہیں جسےاستادوہ ٹم ٹم ہوں میں
ہرغزل پرنہیں آتی طبیعت میری
ہوجواچھی توبدل جاتی ہےنیت میری
چندالفاظ کی بس ردوبدل ہوتی ہے
پھروہ جس کی غزل ہومیری غزل ہوتی ہے
m.asghar mirpuri
پھول اوروں کہ سہی مالک گلدان توہوں
گل ہیں چوری کےہزاروں میرےگلدانوں میں
کتنےبےنام چھپےہیں میرےدیوانوں میں
ٹھونک کرسینہ کرےچوری وہ رستم ہوں میں
کھینچتےہیں جسےاستادوہ ٹم ٹم ہوں میں
ہرغزل پرنہیں آتی طبیعت میری
ہوجواچھی توبدل جاتی ہےنیت میری
چندالفاظ کی بس ردوبدل ہوتی ہے
پھروہ جس کی غزل ہومیری غزل ہوتی ہے
m.asghar mirpuri
میری کسےگل دااوہ جواب نئیں دیندا میری کسےگل دااوہ جواب نئیں دیندا
ہرویلےمینوں خاردیندااےگلاب نئیں دیندا
پتہ نئیں میرےبارےاوتھےکی لکھیااے
مینوں پڑھن اپنےدل دی کتاب نئیں دیندا
اوہ اپنےتےہر سوال دا جواب منگدااے
پرمینوں کسےچیز داحساب نئیں دیندا
اوہ خش نصیب اےجنہوں اینہاحسن ملیا
رب ہرکسےنوں ایساشباب نئیں دیندا
اوہ میری ہرگل چ پیچا پا دیندااے
محبت چ ینوں ہون کامیاب نئیں دیندا m.asghar mirpuri
ہرویلےمینوں خاردیندااےگلاب نئیں دیندا
پتہ نئیں میرےبارےاوتھےکی لکھیااے
مینوں پڑھن اپنےدل دی کتاب نئیں دیندا
اوہ اپنےتےہر سوال دا جواب منگدااے
پرمینوں کسےچیز داحساب نئیں دیندا
اوہ خش نصیب اےجنہوں اینہاحسن ملیا
رب ہرکسےنوں ایساشباب نئیں دیندا
اوہ میری ہرگل چ پیچا پا دیندااے
محبت چ ینوں ہون کامیاب نئیں دیندا m.asghar mirpuri
میرے تےبڑا احسان سرکار کردےاوہ میرے تے بڑا احسان سرکار کردے اوہ
لگدا جھلےہوجہڑےپاگل نوں ہیار کردےاوہ
تہاڈی اکھ اے کےایکسرےمشین اے
سدھا جا کے میرےدل تےوارکردےاوہ
تہاڈے پسینےدی جگہ اسی خون ڈولیا
تسی سانوں ادشمناں چ شمارکردےاوہ
تہاڈی محبت دا اصول بڑا عجیب تکیا
پہلاں لاڈپیارفیربندےنوں خوارکردےاوہ
جد تہاڈا کوئی نقصان نہیں ہویااصغر
کیوں خراب لوکاں داکاروبارکردےاوہ asghar kalyal
لگدا جھلےہوجہڑےپاگل نوں ہیار کردےاوہ
تہاڈی اکھ اے کےایکسرےمشین اے
سدھا جا کے میرےدل تےوارکردےاوہ
تہاڈے پسینےدی جگہ اسی خون ڈولیا
تسی سانوں ادشمناں چ شمارکردےاوہ
تہاڈی محبت دا اصول بڑا عجیب تکیا
پہلاں لاڈپیارفیربندےنوں خوارکردےاوہ
جد تہاڈا کوئی نقصان نہیں ہویااصغر
کیوں خراب لوکاں داکاروبارکردےاوہ asghar kalyal
اونہوں ویکھ کےاکھاں نوں ٹھنڈپیندی اے اونہوں دیکھ کےاکھاں نوں ٹھنڈ پیندی اے
اودھےنال گل کر منہ چ کھنڈپیندی اے
نیلا جوڑا پا کےجدمیرےکولوں لنگدی
میرےدل دے اندر بڑی ڈنڈھ پیندی اے
جہیڑےسجناں نوں سچاپیار کردے
اونہاں دلاں چ کدے نہ ونڈھ پیندی اے
جہیڑے پیار دی قدر کرنانئیں جاندے
اونہاں نوں ہرکسےتوں پھنڈ پیندی اے
ایس زمانے دی اے گل بڑی عجیب اے
چوراں توں پہلاں ٹرھ پنڈھ پیندی اے ASGHAR KALYAL
اودھےنال گل کر منہ چ کھنڈپیندی اے
نیلا جوڑا پا کےجدمیرےکولوں لنگدی
میرےدل دے اندر بڑی ڈنڈھ پیندی اے
جہیڑےسجناں نوں سچاپیار کردے
اونہاں دلاں چ کدے نہ ونڈھ پیندی اے
جہیڑے پیار دی قدر کرنانئیں جاندے
اونہاں نوں ہرکسےتوں پھنڈ پیندی اے
ایس زمانے دی اے گل بڑی عجیب اے
چوراں توں پہلاں ٹرھ پنڈھ پیندی اے ASGHAR KALYAL
اوہ جھلی سمجھدی اے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوہ جھلی سمجھدی اےاصغرکلااے
اوہ نادان کی جانےمیرےنال الله اے
اوس دی مرضی تےاسی پچھی نیں
اسی زورا زوری پھڑ لیہااودھا پلہ اے
کجھ دناں چ اونہیں میری ہو جانا
فیرکی اےاللہ اللہ خیر سلہ اے
ایس مہنگائی چ اوس دل مفت دتا
اوہ خشیاں مانےجنےکیتا بھلااے
اودھےورگی نٹ کھٹ میری ہو گئی
لگدا مینوں ملیاکسےنیکی داصلہ اے ASGHAR KAKYAL
اوہ نادان کی جانےمیرےنال الله اے
اوس دی مرضی تےاسی پچھی نیں
اسی زورا زوری پھڑ لیہااودھا پلہ اے
کجھ دناں چ اونہیں میری ہو جانا
فیرکی اےاللہ اللہ خیر سلہ اے
ایس مہنگائی چ اوس دل مفت دتا
اوہ خشیاں مانےجنےکیتا بھلااے
اودھےورگی نٹ کھٹ میری ہو گئی
لگدا مینوں ملیاکسےنیکی داصلہ اے ASGHAR KAKYAL