✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
Faisal Sheikh
Search
Add Poetry
Poetries by Faisal Sheikh
ایسا نہیں حالات سے مجبور ہو گیا
ایسا نہیں حالات سے مجبور ہو گیا
کچھ مصلحت کی بات سے مجبور ہو گیا..
فیصل شیخ
سمیٹو ظلم کی یہ داستانیں
سمیٹو ظلم کی یہ داستانیں
امیر شہر یہ مقتل نہیں ہے..
فیصل شیخ
مجھ نہ کیجئے توقع کوئی
مجھ نہ کیجئے توقع کوئی
خود میں الجھا ہوا سا رہتا ہوں ..
فیصل شیخ
غم کی آندھی سے بدلتے رہے رستے اپنے
غم کی آندھی سے بدلتے رہے رستے اپنے
تجھے پانے کی خواہش میں نکلے تھے ہم ..
فیصل شیخ
صدائے جرس ہے، آگے بڑھو تم
صدائے جرس ہے، آگے بڑھو تم
کہیں مشعلوں کو بجھانا نہیں ہے..
Faisal Sheikh
عشق نادان نے ارمان نکالے سارے
عشق نادان نے ارمان نکالے سارے
اب میرے دل میں کوئی اور تمناء ہی نہیں ..
Faisal Sheikh
ہم شوق جنوں میں صاحب ہر راہ گزر جاتے ہیں
ہم شوق جنوں میں صاحب ہر راہ گزر جاتے ہیں
منزل کی طلب میں یاروں ہر روز بھٹک جاتے ہیں..
Faisal Sheikh
ہم اہلِ جنوں شوق تمناء نہیں رکھتے
ہم اہلِ جنوں شوق تمناء نہیں رکھتے
دشت میں رہنا ہے مقصود شبستان نہیں رکھتے ..
Faisal Sheikh
سُوجا سُوجا سا منہ لگتا ہے بیگم سے دو دو ہاتھ کے بعد
سُوجا سُوجا سا منہ لگتا ہے بیگم سے دو دو ہاتھ کے بعد
کھانا ملتا ہے ہمیں روز اِسی پیار کے بعد..
Faisal Sheikh
ہو نہیں سکتے ختم بیگم کے کام
ہو نہیں سکتے ختم بیگم کے کام
بیِت جائے گی یوں ہی عمرِ تمام ..
Faisal Sheikh
سرد ان راتوں میں
سرد ان راتوں میں بے کیف سما ہوتا ہے
ہاں کبھی تم سے بچھرنے کا غم ہوتا ہوتا ہے..
Faisal Sheikh
ہر گھڑی ہو خوشی کی زندگی میں تیرے واسطے
ہر گھڑی ہو خوشی کی زندگی میں تیرے واسطے
نئی جہت سے ملیں تجھے ترقیوں کے راستے ..
Faisal Sheikh
خودی کو چھوڑ کر اپنا مقام ڈھونڈتا ہے
خودی کو چھوڑ کر اپنا مقا م ڈھونڈتا ہے
خدا کو چھوڑ کا اپنا جہان ڈھونڈتا ہے ..
Faisal Sheikh
عشق کرتے ہوئے بھی عمر گزر جاتی ہے
عشق کرتے ہوئے بھی عمر گزر جاتی ہے
عشق ہوتے ہوئے بھی عمر گزر جاتی ہے ..
Faisal Sheikh
اب کوئی امتحاں نہیں صاحب
اب کوئی امتحاں نہیں صاحب
ہر نتیجہ میرے خلاف رہا ..
Faisal Sheikh
رات تنہائیوں کا گھیرا تھا
رات تنہائیوں کا گھیرا تھا
دل کے عالم میں بس سویرا تھا ..
Faisal Sheikh
مسافر تھا مسافر ہو مسافر بن کے جاؤں گا
مسافر تھا مسافر ہو مسافر بن کے جاؤں گا
مجھے ہر گام دنیا کی نئی منزل پہ جانا ہے ..
Faisal Sheikh
ہر شام بزمِ ہجر سے آباد رہے گی
ہر شام بزمِ ہجر سے آباد رہے گی
ہر شب ڈھلے تک دل میں تیری یاد رہے گی..
Faisal Sheikh
مدہم سورج ہے میری آس کی مانند جیسے
مدہم سورج ہے میری آس کی مانند جیسے
دل میں ہے یاد تیری سانس کی مانند جیسے..
Faisal Sheikh
ہے نفرتوں کی آندھی، کچھ تو ذرا ٹھہر
ہے نفرتوں کی آندھی، کچھ تو ذرا ٹھہر
سکونِ قلب کی کوئی تو راہ بتا..
Faisal Sheikh
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets