✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
Women
Autos
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
Love Poetry
Sad Poetry
Famous Poets
Poetry Images
Poetry Videos
News
Articles
More on Poetry
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
Nabeel
Search
Add Poetry
Poetries by Nabeel
تیری یاد
میری یاد میں تیری یاد ہے
تیری یاد سے سب آباد ہے
تیری شان ہی میری آن ہے
تیرا ذکر ہی میری جان ہے
Nabeel
Copy
عاشق کا مقام
عاشقی کے نام پر کیوں دھوکہ کرتے ہو
عاشقوں کا ہمسفر تو خود خدا ہوتا ہے
تم تو کرتے ہو عشق مٹی کے بتوں سے
عاشقوں کا مقام تو صرف فنا ہوتا ہے
Nabeel
Copy
عشق
عشق وہ سمندر ہے جس میں شرط ڈوبنا ہے
عاشقوں کے نصیبوں میں ہمیشہ روگ لگنا ہے
تم تو زندہ رہ کر عشق کرتے ہو ننھے عاشقوں
حقیقی عاشق تو مرنے کے بعد پھر جی اٹھتا ہے
Nabeel
Copy
خواہش
عشق الہی میں گرفتار کوئی ولی کوئی قلندر ہوا
اے خدا مجھے اپنے عزیز بندوں میں سے کر دے
عشق ومحبت تو بڑی نعمت ہے تیری رب العالمین
نبیل کو صرف اپنی عظیم ہستی سے آشنا کر دے
Nabeel
Copy
راستہ
بتائے کوئی مجھے راستہ منزل ایماں کا
جس سے پوچھا راستہ بتاتا ہے جہاں کا
جہاں میں جاکر پوچھا راستہ ایماں کا
تو جہاں والوں نے بتایا راستہ زماں کا
Nabeel
Copy
عشق وشق
تم کیا عشق کرو گے یار کرنے والے گزر چلے
تم عشق کے نام پہ مرتے ہو کرنے والے کر چکے
Nabeel
Copy
درجہ
صرف میں قطرہ تھا نور کے سمندروں کا یا رب
تیری رحمت نے مجھے قطرے سے انساں بنا ڈالا
تیری عظمت نے کردیا مجھے فرشتوں سے افضل
مگر میری ہوس نے مجھے انساں سے حیواں بنا ڈالا
Nabeel
Copy
شکستہ روح
شکستہ ہے روح میری ازل سے ابد تک
اے خدا اب مجھے جام ایماں کا پلا دے
ہو پھرمیرے نصیب میں دیدار مصطفیٰ کا
آنکھیں ہو جائیں بند یارسول الله کہتے کہتے
Nabeel
Copy
لمبی عمر
آیا تھا زمانے گزارنے کے عہد سے اس دنیا میں
مگر نہ تھا پتا اپنی زندگی کی سانسوں کا مجھے
جانے کے وقت محسوس ہوا مجھے کچھ اس طرح
ابھی اذان کے وقت آیا تھا اب جماعت کے لیے جا رہا ہوں
Nabeel
Copy
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets