Poetries by Badar Naseer
جس دنیا کو تم اپنا سمجھ جس دنیا کو تم اپنا سمجھ بیٹھے ہو چھوڑجانا ہے
اپنوں نے دو آنسو بہا کر قبر میں اتاڑ آنا ہے
زمیں میں دفن کر کے پھول نچھاوڑ کر یں گے
دو تین دن پھر انہوں تجھے بھول جانا ہے
دعا کر تجھے سبق ملے عدل،ایمانت،صداقت کا
چراغ فروزاں بن کیونکہ تمہں صدا جلتے رہنا ہے
نیکی یہ نہیں کہ تم منہ پھیر و مشرق و مغرب
بلکہ تمہیں مسکینوں،یتیموں،مسافروں کے کام آنا ہے
اگر یہ منشور زندگی ہے تمہارا تو منزل ملے گی
برائی سے پہلے سوچھنا زندگی کا خدا کو حساب دینا ہے
پرواز روح پر جسم گو ر کی نظر ہو جائے گا
ابھی وقت ہے خود کو سید ھی راہ پے چلانا ہے badar naseer

دردِ دل جسے دردِدل ملا اسے تنہائی مل گئی
جسے تحفہ محبت ملااسے پذیر ائی مل گئی
یہ قدرت کا حسیں کرشمہ ہے جسے نواز دے
جسے طریقہ محبت ملا اسے گدائی مل گئی
خدا بھی اسی کا ہے جسے عشق مصطفٰی(ص)ہو
جسے تقٰوی طریقت ملا اسے رہائی مل گئی
قرب خداچاہیےتوخدائی سے پیار کر
جسے ہنر محبت ملااسےشنوائی مل گئی
محبت کو فلسفہ حیات بنا لو بدر
جسے درس اخوت ملا اسے اچھائی مل گئی badar naseer

پرواز روح پر جسم گور کی نظر ہو جائے گا جس دنیا کو تم اپنا سمجھ بیٹھے ہو چھوڑ جانا ہے
اپنوں نے دو آنسو بہا کر احسان اتار آ نا ہے
زمیں میں دفن کر کے پھول نچھاور کریں گے
اپنوں نے دو آنسو بہا کر بھول جا نا ہے
دعا کرتجھےعدل،امانت،صداقت کا سبق ملے
چراغ فروزاں بن کیونکہ تمہیں سدا جلتے رہنا ہے
نیکی یہ نہیں کہ تم منہ پھیرو مشرق و مغرب
بلکہ تمہیں مسکینوں،یتیموں،مسافروں کے کام آنا ہے
اگر یہ منشور ہے تمہاراتو منزل ملے گی
اپنی زندگی کا خدا کو حساب دینا ہے
پروازروح پر جسم گور کی نظر ہو جائے گا
ابھی وقت ہےخود کو سیدھی راہ پے چلاناہے badar naseer

محبت ہمیں پاس بلاتی ہے محبت ہمیں پاس بلاتی ہے
گیت وعدوں کے گنگناتی ہے
اجنبی ہیں یہ بھلا دے ہم
خیالوں کی دنیا میں ڈبوتی ہے
زمانے کی سنگ دلی بھلا کر ہمیں
کیا کیا سہانے خواب دکھاتی ہے
ایک جسم وجاں بنےگے ہم
ایسی مشکل راہ پے چلاتی ہے
لمحہ لمحہ آہیں دل سے نکا لے
دل سے دل جدا ہوپھر پچھتاتی ہے
صیاد محبت دنیاسے بیگانہ کر دے
بدر محبت کتنا شریں درد پلاتی ہے badar naseer

ہم گلستاں ہیں کرنی اپنی تکمیل ہے ہم مسلماں ہیں دعوہ عشق رسول(ص)ہے
ہم ثنا خواں ہیں نہیں جو زیست فزول ہے
مساوات و انصاف درس ہے آپ (ص) کا
ہم پیرواں نہیں ہیں جو چلے وہ مقبول ہے
حلال و حرام میں تمیز نہیں ہوس پالے ہم
ہم ویراں کیوں ہیں ہماری عادت استحصال ہے
اخوت کے گفتار ہم محبت کے پیروکار ہم
ہم گلستاں ہیں کرنی اپنی تکمیل ہے
یارب ہمیں عاشق صادق بنا جو تابناک رہے
ہم چراغ فروزاں ہیں ہمارا راہبر رسول(ص)ہے badar naseer

چمن میں کھلنا بھی ہوتا ہے چمن میں کھلنا بھی ہوتا ہے
چمن میں مرجھانا بھی ہوتا ہے
چمن ہو خزاں دیدہ تو بہار کا
چمن کو بسانا بھی ہوتا ہے
چمن ہو مامون تو شمیم کا
چمن میں بکھرنا بھی ہوتا ہے
چمن ہو پریشاں تو اوس کا
چمن کو ہنسانا بھی ہوتا ہے
چمن ہو سنساں تو بلبل کو
چمن میں گنگنانا بھی ہوتا ہے
چمن میں کھلنا بھی ہوتا ہے
چمن میں مرجھانا بھی ہوتا ہے
badar naseer
چمن میں مرجھانا بھی ہوتا ہے
چمن ہو خزاں دیدہ تو بہار کا
چمن کو بسانا بھی ہوتا ہے
چمن ہو مامون تو شمیم کا
چمن میں بکھرنا بھی ہوتا ہے
چمن ہو پریشاں تو اوس کا
چمن کو ہنسانا بھی ہوتا ہے
چمن ہو سنساں تو بلبل کو
چمن میں گنگنانا بھی ہوتا ہے
چمن میں کھلنا بھی ہوتا ہے
چمن میں مرجھانا بھی ہوتا ہے
badar naseer
تیرے عشق میں خودی کو مٹا سکتا نہیں تیرے عشق میں خودی کو مٹا سکتا نہیں
تم نہ چاہو تو تجھے اپنا بنا سکتا نہیں
تمہاری کروں بندگی تیری محبت کی انتہا نہیں
اگر ہو نہ رضا تیری تو منزل پا سکتا نہیں
حسرت دل ہے خودی کو تیری راہ میں مٹانے کی
اگر ہو نہ ساتھ تیرا تو خودی کو مٹا سکتا نہیں
اس دل میں اپنی محبت کی شمع جلا دے
تیری جلائی شمع اور کوئی بجھا سکتا نہیں
کیا کروں تیرا نام لیے بغیر راحت قلب نہیں ملتا
بدر تیرے سوا کسی اور کو اپنا سکتا نہیں Badar Naseer

جب سے تمہیں دیکھا نہیں جب سے تمہیں دیکھا نہیں
تب سے گلشن مہکا نہیں
میری رونقوں کو کیوں نیلام کردیا
میرے مہکِ پھولوں کو کیوں بدنام کردیا
تیرے جانےسے پھولوں کی تبسم روٹ گئی
تیرے غمِ فراق سے کلیوں کی چشم پھوٹ گئی
مجھے ویراں دیکھ کر گل بانگ بھی اوٹ گئی
مجھے بیاباں دیکھ کر شمیم بھی روٹھ گئی
بہا ر کہتا ہے
تجھے ویراں کرنے کا میرا دوش نہیں
تجھے بیابا ں کرنے کا مجھے ہوش نہیں
تیرے دم سے ہی تو میری چان تھی
تیرے نام سے ہی تو میری پہچان تھی Badar Naseer