Add Poetry

تو کیا کمال کیا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

گزشتہ پانچ سالوں میں اڑتیس کھرب روپے کا قرض
خبر پڑھ کر ایک پاکستانی نے کیا خوب یہ سوال کیا

معیشت کی ڈولتی کشتی پرکیا دوسراشریف بیٹھے گا
اب حق حکمرانی‘گرہ کٹ‘کو دےدی تو کیا کمال کیا
 

Rate it:
Views: 279
21 Dec, 2017
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets