وہ غموں کو مجھ سے ملانے کو، ملا تھا یا شاید میرا درد بڑھانے کو، ملا تھا شاکرہ اُس کو الزام دے بھی تو کیسے؟ وہ زندگی سے نجات دلانے کو، ملا تھا