Add Poetry

سکتا ہےکیا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

محض اکثریت کےبل بوتے پہ ملک پاکستان میں
فیصلہ کو عدلیہ کےغیرموثر بنایا جاسکتا ہےکیا

جس جگہ پہ قوم باشعور و مسلمان بھی ہو وہاں
'غنڈہ ڈکارےبغیر پورے ٹبر کو کھا سکتا ہےکیا'
 

Rate it:
Views: 291
04 Oct, 2017
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets