ہو اس کا بیٹا یا بیٹی اعلی عہدوں پہ فائز دل میں ماں باپ کے یقینا یہ ارمان ہوگا بلاول و ملالہ جب ہوں گے وزیر اعظم صدر مملکت دنیا کا طاقتور انسان ہوگا