Add Poetry

دو دن کی زندگی ہے ، ہنس کر گزار دو

Poet: kashif imran By: kashif imran, Mianwali

دو دن کی زندگی ہے ، ہنس کر گزار دو
دکھ نہ دو کسی کو ، خوشیاں ہزار دو

نہ کرو نفرت کسی سے جہاں میں
ہر اک کو مگر تم اپنا پیار دو

چاہتے ہو گر سچی خوشیاں زندگی میں
دوسروں کی خوشی پہ اپنی خوشی نثار دو

کانٹے ہٹا کر اووروں کی راہ سے
پھول کھلا کر بنا زندگی کو بہار دو

خطا جو کرے تم سے کوئی اگر
معافی اسے تم کاشف ہر بار دو

Rate it:
Views: 1099
05 Oct, 2016
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets