Add Poetry

کر لو اب یہ طے!

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi

کر لو اب یہ طے
کچھ دو جو رب کی راہ میں
دو بہترین شے
القرآن :
[2-267]
۔
مومنو! جو پاکیزہ اور عمدہ مال تم کماتے ہوں اور جو چیزیں ہم تمہارے لئے زمین سےنکالتے ہیں ان میں سے (راہ خدا میں) خرچ کرو۔ اور بری اور ناپاک چیزیں دینے کا قصد نہ کرنا کہ (اگر وہ چیزیں تمہیں دی جائیں تو) بجز اس کے کہ (لیتے وقت) آنکھیں بند کرلو ان کو کبھی نہ لو۔ اور جان رکھو کہ خدا بےپروا (اور) قابل ستائش ہے

Rate it:
Views: 225
04 Jan, 2016
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets