Add Poetry

اب تو ہم بھی تھک گئے۔۔۔۔!

Poet: UA By: UA, Lahore

اب تو ہم بھی تھک گئے یارو!
ہم بھی سونا چاہتے ہیں

نیند کی سندر وادی میں اب
ہم بھی کھونا چاہتے ہیں
اب تو ہم بھی تھک گئے یارو!
ہم بھی سونا چاہتے ہیں

خواب نگر کی راہوں کے
ہم راہی ہونا چاہتے ہیں
میٹھی نیند جسے کہتے ہیں
ہم وہ سونا چاہتے ہیں

اب تو ہم بھی تھک گئے یارو!
ہم بھی سونا چاہتے ہیں
 

Rate it:
Views: 293
08 Dec, 2015
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets