Add Poetry

ہر دور میں

Poet: UA By: UA, Lahore

ہر دور میں
ہر جگہ پہ
ہر طرح کے
لوگ رہتے بستے ہیں

یہ وقت وقت کی بات ہے
کب کون کسی سے ملتا ہے
کب کون جدا ہو جاتا ہے
ان رنگ برنگے لوگوں میں
دل کس کو یاد رکھتا ہے
دل کس کو بھول جاتا ہے

ہر دور میں
ہر جگہ پہ
ہر طرح کے
لوگ رہتے بستے ہیں

Rate it:
Views: 249
03 Nov, 2015
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets