Add Poetry

مذہب کے نام پر ظلم ڈھانے والو دیکھو تو سہی

Poet: sarwat anmol By: sarwat anmol, sargodha

مذہب کے نام پر ظلم ڈھانے والو دیکھو تو سہی
کتنے معصوم شہید ہوۓ کتنے اجڑےھےآشیناے دیکھو توسہی

خدا نے کیا فرمایا کھول کر قرآن دیکھو تو سہی
ہمارے نبی نے کن کن کو کیا معاف نظراٹھا کے دیکھو توسہی

شریعت کے نام پر چلنے والوں شریعت کو سمجھو تو سہی
کیا کہتی ھے سنت سنت کو سمجھ کر دیکھو تو سہی

Rate it:
Views: 545
30 Jul, 2015
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets