|
|
superb and immeasurable Naat-e-Rasool..................... very nice thanks
|
|
By:
Mirza Tayyeb Baig,
Abudhabi-UAE
on
Feb, 25 2010
|
|
|
|
|
|
|
| میں اپنے تمام پڑھنے والوں اور تبصرہ نگاروں کا بہت ممنون ومشکور ہوں ۔ محض آپکی حوصلہ افزائی کی بدولت میں اس راہ پر گامزن ہوں انتہائی ادب اور احترام سے درخواست ہے خدارا اس سلسلہ کو منقطع مت ہونے دیجئے گا آپ تمام حضرات کے تبصرے روح کو نئی تازگی اور ہمت عطا کرتے ہیں۔ شکریہ ۔۔۔۔۔ |
|
|
By:
ISHRAQ JAMAL ASHAR CHISHTI,
karachi
on
Feb, 22 2010
|
|
|
|
|
|
|
جناب محترم اشراق چشتی صاحب ! اسلام علیکم ورحمتہ الله ماشاء الله آپ بہت خوبصورت شاعری کرتے ہیں خاص طور سے حمدیہ و نعتیہ کلام تو بہت ہی عالیشان اور بیمثال ہوتا ہے۔پڑھنے کے بعد ایک خاص روحانی کیفیت طاری ہوجاتی ہے اور آنکھوں سے آنسو بہنے لگتے ہیں۔ الله آپ کو اسیطرح مزید خوبصورت اور دلوں میں اتر جانے والی نعتیں اور حمد کہنے کی توفیق و سعادت عطا فرمائے ۔آمین۔ |
|
|
By:
Nabi Anwer Khan,
Peshawer
on
Feb, 21 2010
|
|
|
|
|
|
|
| ماشاء الله چشتی صاحب بہت خوبصورت اور حسین نعت رسول پیش کی ہے آپ نے اتنی اچھی نعت لکھنے پر میری طرف سے بہت بہت مبارکباد قبول کرئیں ۔۔۔ شکریہ |
|
|
By:
S.Asim Lutfi,
karachi
on
Feb, 21 2010
|
|
|
|
|
|
|
| ماشاءالله بہت خوبصورت کلام ہے ۔ پڑھکر دل کو لُطف و سرور آگیا۔ایک ایک لفظ محبت رسول صلی علیہ وسلم سے معمور ہے۔سبحان الله۔۔۔۔۔ الله اس نیک عمل پر جزائے خیر اور اجر عظیم عطا فرمائے۔۔۔۔ آمین |
|
|
By:
Abul Qayyume,
Muscat-oman
on
Feb, 20 2010
|
|
|
|
|
|
|
| ماشاءالله بہت ہی خوبصورت اور دل میں اتر جانے والے الفاظ پر مشتمل نعت پے اتنی خوبصورت اور حسین نعت رسول صلی علیہ وسلم پر بہت بہت مبارکباد ۔۔۔۔۔۔۔۔ چشتی صاحب دعاؤں میں یاد رکھئے گا ۔شکریہ |
|
|
By:
Nabila ,
Karachi
on
Feb, 20 2010
|
|
|
|
|