|
|
| خود سے ناراض ، زمانے سے خفا رہتے ہیں |
| اللہ آپ کہ آباد رکھے اور اپ کے زوقَ گفتگو میں اضافہ فرماے آمیں |
|
|
By:
muhammad aqeel hazoory,
Karachi
on
May, 17 2013
|
|
|
|
| خود سے ناراض ، زمانے سے خفا رہتے ہیں |
پیاری بہن اپ نے میرے کومنٹس کی مکمل تاہید کر دی ہے اب اپنے اس کومنٹ اور میرے کومنٹس کو پڑھنے کی کوشش کرو آپ کو مکمل جواب مل جاے گا میں نے اپنے کومنتس میں بھی یہ ہی بات کی ہے پیاری بہن آپ اپنی ہر بات میں مجھے ایسی مخلوق ویسی مخلوق اور بہت تکلیف دہ خوالہ جات دے کر اپنے علم کی برتری چاہتی ہیں اللہ آپ کو آپ کا یہ علم نصیب کرے اور مزید اضافہ فرماے علم پر غرور کرنے والوں کے بارے میں مجھے بہت احادیث یاد ہیں صرف اس وجہ سے نہیں لکھ پا رہا کہ پڑھنے کے بعد کہیں آپ کا دل نہ دکھے یہ ہی میری تعلیم یہ ہی میرا مثبت رویہ ہے |
|
|
By:
muhammad aqeel hazoory,
Karachi
on
May, 17 2013
|
|
|
|
| خود سے ناراض ، زمانے سے خفا رہتے ہیں |
میرے بھائی پھر آپ نے غلط بحث شروع کر دی۔علم عروض عام آدمی کے لئیے نہیں بلکہ شاعری کرنے والے کے لیے ضروری ہے جیسے اداکاری کا جاننا اداکار کے لیے ، گلوکاری کا گلوکار کے لیے ضروری ہے فلم دیکھنے والے اور گانا سننے والے کے لئے ضروری نہیں ہے۔اسی طرح مکان بنانے کا فن راج اور مزدور کو جاننا ضروری ہے اس مکان میں رہنے والے کے لئیے نہیں ہے۔ایم بی اے شخص کا علم اس کی فیلڈ کے لئیے ضروری ہے اس سے علم عروض کا پوچھنا تو آپ کی معاف کیجئیے گا ایک اور جہالت کا ثبوت ہے۔آپ جس فیلڈ سے تعلق رکھتے ہوں اور جو کام کر رہے ہوں ان کے اصولوں اور ضوابط کا جاننا ضروری ہے،غیر متعلقہ فیلڈ کے بارے مین نہیں۔۔۔۔۔۔ہاں اگر ایک سائنس دان وائلن بجانا بھی جانتا ہو جیسا کہ آئن سٹائن تھا تو یہ اس کے کریڈٹ مین ایک اضافی بات ہو گی۔لیکن اگر ایک سائنس دان سائنس کے بنیادی اصولوں کو نہ جانتا ہو تو وہ سائنس دان نہین ہو سکتا۔اسی طرح ایک مصور فن مصوری کو جانے بغیر کبھی بھی ورلڈ کلاس فن پارہ پیش نہیں کر سکتا۔اس سلسلے میں بے شمار مثالیں دی جا سکتی ہیں لیکن میرا خیال ہے آپ بات کی تہہ تک پہنچ گئے ہوں گے اور مزید نہ اب خود الجھیں گے نہ مجھے الجھائیں گے۔میں پہلے ہی عزرا ناز صاحبہ سے معزرت خواہ ہوں کہ یہاں غیر ضروری بحث شروع ہو گئی۔دراصل بات ہی کچھ ایسی تھی کہ مجھے نہ چاہتے ہوئے بھی یہ سب لکھنا پڑا عقیل حضوری میرے بھائی آپ کے ساتھ میرا کوئی جھگڑا نہیں ہے آپ میرے بھائی ہی ہیں۔میں آپ کو بس اتنا ہی کہوں گی کہ زندگی میں مثبت رویہ اپنانا چاہئیے اور علم جہاں سے بھی ملے اسے حاصل کر لینا چاہئیے۔ایک بہت ہی اہم بات میرے بھائی یاد رکھنا۔۔عالم سے حسد کرنے والا اور اپنی جہالت پر نازاں شخص اس زمین کی بد ترین مخلوق ہوتا ہے اللہ ہم سب پر اپنا فضل کرے اور غلط بات پر ہٹ دھرمی دکھانے سے محفوظ رکھے آمین |
|
|
By:
Aysha Khan,
Karachi
on
May, 17 2013
|
|
|
|
| خود سے ناراض ، زمانے سے خفا رہتے ہیں |
علم کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں علم سے ہی انسان اپنے اندر کی روشنی سے اپنے ظاہر اور باطن کو پہچانتا ہے یہ ایک طویل بحث ہے مجھے علم کی طلب اور چاہت بہت زیادہ ہے پیاری بہن مجھے سمجھنے کی کوشش کرے میرے مارکییٹنگ مینجر تعلیم ایم۔بی-اے ہے میں نے اس سے سوال کیا ہے علم العروض کیا ہے تو وہ میرے چہرے کی طرف دیکھ کر مسکرا رہا تھالیکن جواب نہیں دے سکا میں نے اس سے عرض کی کوئی اچھا شعر سناؤ اس نے فوری طور پر دس مختلف اشعار سنا دے آپ بھی پانچ پڑھے لکھے لوگوں سے سوال پوچھے کہ علم العروض کیا ہے پھر ان کا جواب ھےم ساے شئیر کریں میں ااپنے تجربے کی بنیاد پر کہتا ہوں پانچ میں سے ایک آدمی آپ کو درست جواب دے گا لیکن جب آپ ان پانچ ساے کہیں تو وہ فوری طور پر اپ کو ہر بندہ پندرہ بیس اشعار سنا دے گا کیونکہ وہ اشعار ان کی روح کو متاثر کرتا ہے اور وہ اس شعر کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیتا ہے باقی علم العروض ہا علم کی اہمیت سے انکار نہئں باقی میں آپ کو خود سے بڑھا مانتا ہوں اور آپ کی نصیحت پر عمل کرونگا
|
|
By:
muhammad aqeel hazoory,
Karachi
on
May, 17 2013
|
|
|
|
| خود سے ناراض ، زمانے سے خفا رہتے ہیں |
میرے بھائی کیا یہ سب آپ کی تحریر نہیں ہے ا۔شاعری کے اصولوں کو ناسمجھنے والے لوگ ہی حقیقت میں شاعری کی روح کو سمجھتے ہیں۔(لائن نمبر ٢٤۔۔٢٥)
میرے بھائی شاعری کے اصولوں کو سمجھنے والے ہی شاعری کی اصل روح کو سمجھتے ہیں۔آپ غلط کہتے ہیں کہ ناسمجھ ہی شاعری کی اصل روح کو سمجھتے ہیں ایسی جہالت کی باتیں خدارا نہ پھیلائیں
یہ بھی کیا آپ کی تحریر نہین ہے کیا “قافیہ اور ردیف کو سمجھنے والے کتابوں میں اور ان لوگوں کے جذبات کو سمجھنے والے دلوں میں زندہ رہتے ہیں“( لائن نمبر ٢٨۔۔٢٩۔۔٣٠) یہاں بھی آپ نے وہی جہالت بھری بات کی ہے اور ردیف اور قافیہ کی اہمیت سے انکار کیا ہے
مزید براں ایک جگہ آپ نے مندرجہ ذیل باتیں لکھیں ہیں “تاریخ کے آئینہ پہ روشنی ڈالیں (یہ فقرہ ہی غلط ہے) تو آپ کو بے شمار ایسے شاعر ملیں گے جو شاعری کے بنیادی اصولوں و ضوابط سے آزاد تھے لیکن آج بھی لوگوں کے دلوں میں تازہ پھول کی طرح کھلے ہوئے ہیں“ یہاں بھی آپ نے ایسے لوگوں کی حمایت کی جو شاعری کے اصولوں سے ناواقف ہیں مگر ذرا ان “بڑے شاعروں “ کے نام تو گنوائیں جو شاعری کے بنیادی اصولوں سے نابلد تھے مگر عوام کے دلوں میں بستے ہیں؟ تمام بڑے شاعر جن مین علاقائی زبانوں کے شاعر اور صوفی شعراء بھی شامل ہیں شاعری کی بے حد سمجھ بوجھ رکھتے تھے اور اس سلسلے میں استادوں کی مار کھا چکے تھے۔۔۔۔۔یاد رہے دنیا میں کوئی بڑا شاعر و فنکار اصولوں اور ضوابظ سے ہٹ کر کام نہین کرتا اور نہ ہی نقاد ایسے لوگوں کو تسلیم کرتے ہیں وہی لوگ کتابوں میں اور دلوں میں زندہ رہتے ہیں جنہوں نے اصولوں کے مطابق کچھ لکھا ہو میرے بھائی آپ نے مجھے بہن کہا ہے تو بہن کی التجا ہے علم کے مقابلے میں جہالت کی کبھی حمایت نہ کرنا۔علم تو ولیوں اور پیغمبروں کی سنت ہے اور اس کا حاصل کرنا ہر مسلمان عورت اور مرد پر فرض ہے علم کی بدولت تو آپ اس قابل ہوئے ہیں کہ نیٹ پر یوں اپنی تحریریں بھیجتے ہین جو اسی لمحے آن لائن ہو کر سب پڑھنے والوں تک پہنچ جاتی ہیں۔جہالت پر فخر کرنا ہی انسان کی سب سے بڑی جہالت ہے۔اللہ ہم سب کو اس سے محفوظ فرمائے آمین آپ کی بہن عائشہ خان ناظم آباد ،کراچی
|
|
|
By:
Aysha Khan,
Karachi
on
May, 17 2013
|
|
|
|
| خود سے ناراض ، زمانے سے خفا رہتے ہیں |
azra baji aap kay page pay mairi wuja say kharabi paida hui main aap say bit shurminda hoN aur maafi ka taalib hon
|
|
By:
muhammad aqeel hazoory,
Karachi
on
May, 17 2013
|
|
|
|
| خود سے ناراض ، زمانے سے خفا رہتے ہیں |
haroon bhai app ko jo takleef hoi aus kay liay main app say maafi chta hon aindo aap kw shikait ka moqa nahin milay ga
|
|
By:
muhammad aqeel hazoory,
Karachi
on
May, 17 2013
|
|
|
|
| خود سے ناراض ، زمانے سے خفا رہتے ہیں |
یلانی صاحیب ،اللہ آپ کو لمبی عمر عظا فرماے راے دینے سے پہلے اور غصہ کا اظہار کرنے سے پہلے میرے کومنتس کو پڑھ لیں ان کی روح کو سمجھنے کی کوشش کرئیں میں نے کہیں بھی شاعری کے اصولوں کی نفی نیہں کی میں نے اپنی جہالت پر ٖفخر نہیں کیا جہاں تعلیم کی بات ہوئی وہاں میں نے کہا افسوس صد افسوس میں عالم فاضل نہیں آپ میرے کومنتس کو -------صرف پڑھو نہیں سمجھنے کی بھی کوشش کرو آپ کو میرے کومنتس سے بہت تکلیف ہوئ
|
|
By:
muhammad aqeel hazoory,
Karachi
on
May, 17 2013
|
|
|
|
| خود سے ناراض ، زمانے سے خفا رہتے ہیں |
پیاری بہن عائشہ خان میرے کومنتس سے آپ کو تکلیف ہوئی میں اس کے لئے آپ سے معزرت چاہتا ہوں لیکن اپ جس طریقے سے میرے کومنتس کی وضاحت کر رہی ہیں وہ غلط ہے میں نے کہں بھی شاعری کے ااصولوں کی یا قافیہ ردیف وغیرہ کی نفی نہیں کی آپ میرے کومنتس کی روح کو سمجھنے کی کوشش کرہی مگر اس کے باوجود آپ کو تکلیف ہوئی تو میں معافی چاھتا ہوں آج کو بعد کومنتس نہیں لکھونگا آپ کی دعاؤں کا طالب
|
|
By:
muhammad aqeel hazoory,
Karachi
on
May, 17 2013
|
|
|
|
| خود سے ناراض ، زمانے سے خفا رہتے ہیں |
Sorry Shakila dear jis qisam key comments Aqeel Hazoori sahab ney diey hein wo comments nahi aik be maqsad dastan hei.Agar sub isi tarah likhney lagen to sochen page ki kia halat ho gi.Ye web hai isey PHD ka mukla likhney ka zria nahi bnana chahiey.Aur Aap parhen ye sahab likhtey hein key RADEEF AUR KAFIA GHER ZROORI CHEZEN hein aur jo in key mutabaq shayri kartey they unhen ab koee nahi janta.ye sra sar jahalat par mabni baat hai.Radeef aur kafia janey waley hi to asal shayr they.Aik shakhs jahalat ko promote kar raha ho to kia aap ka farz nahi hai key us ko condemn karen Taweel comments yahan aur log bhi kartey hein lekin wo be maqsad aur jahalat par mabni nahi hotey un sey hum kuch seekhta hain.Zara btaen Aqeel sahib key is qadar lambey chorey muqaley sey aap ney kia seekha hai? umeed hai aap bura nahi maney gi aur chand lamhon key liey sochen ge key comments ka asal husn kia hota hai aur be maqsad lambi lambi tehreren kia hoti hein THANK YOU PLZ DON'T MIND WHAT I HAVE SAID MY DEAR SISTER sHAKILA SAHIBA.AB MEIN AAP SEY MZEED BEHAS MEIN NAHI ULGHUN GI
|
|
By:
Aysha Khan,
Karachi
on
May, 17 2013
|
|
|
|