Add Poetry

قم باذن اللہ

Poet: Allama Iqbal By: Shahzad Shameem, Abbottabad

جہاں اگرچہ دگر گوں ہے ، قم باذن اللہ
وہی زميں ، وہی گردوں ہے ، قم باذن اللہ

کيا نوائے 'اناالحق' کو آتشيں جس نے
تیری رگوں ميں وہی خوں ہے ، قم باذن اللہ

غميں نہ ہو کہ پراگندہ ہے شعور تیرا
فرنگيوں کا يہ افسوں ہے، قم باذن اللہ
 

Rate it:
Views: 610
16 Apr, 2009
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets