|
|
boht ajeeb shairee hai khayal accha per andaz munasib nhi.
|
|
By:
komal,
khi
on
Jul, 31 2008
|
|
|
|
|
|
|
|
it was realy good i love thise masoom chahat
|
|
By:
meer,
hyderabad pk
on
Apr, 18 2008
|
|
|
|
|
|
|
|
ur poetri is nice
|
|
By:
mumal ali,
tando adam
on
Apr, 16 2008
|
|
|
|
|
|
|
ثمر بھائی السلام و علیکم زبردست شاعری کہنے پر مجھ ناچیز کی طرف سے بہت خوب۔ بس چند ایک جگھھ پر اوزان کا خیال نہیں رکھا گیا، اور کچھھ لفظ بھی مناسبت اور مطابقت نہیں رکھتے۔ میں اس غزل کی اصلاح آپکی اجازت کے بغیر کررہا ہوں،
تمہیں لوگ آئیں سنانے نہ رونا بناتے ہین سب ہی فسانے نہ رونا
مجھے آزماکر بھی راضی نہیں ہے جو ہم بھی لگے آزمانے نہ رونا
بہت ہونگے بیتاب آنکھوں میں آنسو مگر تم کسی بھی بہانے نہ رونا
پیے جامِ فرقت کو ہم جارہے ہیں نہ تم ساقی رونا، مئہ خانے نہ رونا
بہت ہنس لیئے اب کے ہم جارہے ہیں ہمیں یاد کر کے زمانے نہ رونا
چلن ہے یہان کا کہ سب ساتھ چھوڑیں جو ٹوٹے یارانے پرانے نہ رونا
مین برسوں سے پیاسا اور ہیں چند قطرے میرے لب پہ آکر پیمانے نہ رونا
کہ جس رہ گذر پہ چلا ہے تو مظہر کٹھن ہے بہت پر دیوانے نہ رونا
محترم وزن یہ ہے: فعولن، فعولن، فعولن، فعولن |
|
|
By:
Syed Ehsan,
karachi
on
Apr, 10 2008
|
|
|
|
|
بہت خوب۔ مجھے بہت پسند آئ آپکی نظم ۔ سید احسان بھائ یہ فعولن فعولن کا کیا مطلب ہے۔ براۓ کرم اگر گوارہ سمجھے تو اس پر ہمارے علم کے اضافے کیلیے زرا روشنی ڈالیں۔ جس کے لیے میں آپ کا بیحد شکر گزار رہوں گا۔
|
|
By:
abdul wadood,
Topi
on
Apr, 07 2013
|
|
|
|
|
|
|
اس غزل کا پہلا شعر جلدی میں غلط لکھا گیا ہے ۔۔برائے مہربانی درست کر لیں۔۔۔
بہت آئیں گے لوگ سمجھانے نہ رونا بناتے ہیں سب ہی افسانے نہ رونا
شکریہ۔ |
|
|
By:
MAZHAR IQBAL SAMAR,
kharian city
on
Mar, 17 2008
|
|
|
|
|