Add Poetry

کوئلوں کی دلالی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

گوسائنسی تحقیق وتجربات سےدور ہیں ہم لوگ
ہاں زیادہ رکھتےہیں مہارت اورں کی نقالی میں

نہ گھبرائےکوئی دشنام ترازی سےسیاست میں
کالےتوہؤا کرتےہیں ہاتھ کوئلوں کی دلالی میں

Rate it:
Views: 302
07 Feb, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets