Add Poetry

پیسہ کا کھیل ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

‘تیل دیکھو تیل کی دھار دیکھو‘ بولتے کیوں ہیں آخر
کیاخواب میں بھی لوگوں کو اب یہاں تیل نظرآئےگا

'سینٹ الیکشن'میں دیکھی جائیگی دولت کی ریل پیل
اورجمہوریت کےآئینہ میں پیسہ کاکھیل نظرآئےگا

Rate it:
Views: 249
07 Feb, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets