Add Poetry

بگڑتے بنتے حالات ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

پے درپے انتخابات جتنے چاہو کرا لو ملک میں بابو
جو حالات ہمارے بگڑ چکے وہ ہرگز نہ بن پائیں گے

لیکن بےایمانی وہ بدعنوانی سےاگر جان چھڑالی اپنی
تو امید یہی ہےبگڑتے بنتے حالات سمبھل جائیں گے

Rate it:
Views: 337
07 Feb, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets