فقط تیرے ہی آگے
Poet: عبدالرحمٰن ہاشمی
By: Abdul Rahman Hashmi, Sargodha

ہر نقش عیاں ہے یہاں اک تیرے ہی آگے
اور کُل جہاں ہے حمد و سرا تیرے ہی آگے

خاموش زباں میری !ہے دھڑکن صدا میری
جھکتی ہے جبیں میری فقط تیرے ہی آگے

گرداب میں ہوں چاہتا ہوں کرم ہو تیرا
پھیلی ہے یہ جھولی سدا بس تیرے ہی آگے

Rate it: Views: 8 Post Comments
 PREV All Poetry NEXT 
 Famous Poets View more
Email
Print Article Print 05 Dec, 2017
About the Author: Abdul Rahman Hashmi

میرا شعبہ میڈیکل ہے مگر میں شاعری
میں دلچسپی رکھتا ہوں وہ بھی صوفی شاعری
.. View More

Visit 63 Other Poetries by Abdul Rahman Hashmi »
 Reviews & Comments
Post your Comments Language:    
Type your Comments / Review in the space below.