Add Poetry

پتھروں کو پوجنے والے

Poet: زاہد عباس زیدیؔ By: zahid Abbas, jeddah Saudia Arabia

عبادت تو ہوتی ہے تیری پر کِس کو جھُکا کرتا ہے تو؟
جو مُحتاج ہے لوگوں کا اُس کو سجدہ کیا کرتا ہے تو

آ دِکھاؤں تُجھے میں اُس ہَستی کا گھر کعبہ
جِسکے مُحتاج ہیں ہم ! اُس کو اِنکار کیا کرتا ہے تو

Rate it:
Views: 439
09 Nov, 2017
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets