Add Poetry

وزارت عظمی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

‘فیس سیونگ‘ کا طریقہ ایک باقی ہے ابھی بھی
خرید کرایوان بالا کو نواز شریف توڑ سکتےہیں

اور وہ فی الفور‘جنرل الیکشن‘کرانے کی خاطر
بڑی خوبی سےوزارت عظمی چھوڑ سکتے ہیں
 

Rate it:
Views: 295
20 Apr, 2017
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets