بڑی مدت بعد مجھے بچھڑا یار ملا ہے جس سے مجھے سچا پیار ملا ہے میرے سارے رنج والم دور ہو گئے آخر مجھے بھی اک غم خوار ملا ہے میں جس پہ اعتماد کر سکتا ہوں ًمجھے ایسا سچا دلدار ملا ہے مشکلیں زندگی کی آسان ہو گئیں جب سے مجھے جان بہار ملا ہے