Add Poetry

بلا شبہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

قیام پاکستان کے بعد اپنے اس پیارے وطن میں
لوٹ کھسوٹ کی کوششیں بھی بیحد ہوئی ہیں

بلاشبہ شک کی اسمیں ذرا بھی گنجائش نہیں
حماقتیں علاوہ اس کے کئی اور سرزد ہوئی ہیں
 

Rate it:
Views: 295
24 May, 2016
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets