جس بندے کا کوئی دلبر نہیں ہوتا اس کا کسی دل میں گھرنہیں ہوتا جب کسی دوست سےکوئی غرض ہو اس دن وہ کبھی گھر پر نہیں ہوتا