Add Poetry

دور جانے کے بعد تو میری قدر ہو نی چاہیے

Poet: Shab Ujala By: Shab Ujala, new york

 اتنی مروت بھی انسان میں نہیں ہو نی چا ہیے
کبھی کبھی نہ کہنے کی عادت بھی ہو نی چاہیے

ضرورت سے زیادہ فرما برداری بھی بگاڑ دیتی ہے
کبھی کبھار اپنی بات بھی منوانا چا ہیے

ہمیشہ پاس رہنے سے اکثر قدر ہو تی نہی محبت کی
کبھی کبی دور جا کے بھی محبت آزما نی چا ہیے

بار بار کا جیتنا بھی مغرور بنا دیتا ہے انسان کو شب
زندگی میں کبھی جان کے ہار بھی جا نا چا ہیے

تیز چلنے کی چاہ میں بہت دور نہ نکل جاو ھم سے
قدم سے قدم ملا کے چلنے کی عادت ھو نی چاہیے

ہمسفر بنایا ہے جسکو زندگی بھر کے لیے تم نے جاناں
اب دل میی ہمیشہ اسکا ہی خیال ہو نا چاہیے

پاس تھے تو میری محبت کا احساس نہ تھا تمکو
دور جانے کے بعد تو میری قدر ہو نی چاہیے

Rate it:
Views: 337
20 Apr, 2015
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets