Add Poetry

نیم کی چھاؤں تلے

Poet: farah ejaz By: farah ejaz, dearborn,mi USA

نیم کی چھاؤں تلے
کچھ دیر سستانے بیٹھی ہوں
آنکھیں تکھن سے چور
پر سونے سے ڈر لگتا ہے
کہ راستہ طویل اور دھند میں لپٹی منزل
منچلی دھوپ گھڑی بھر اسکی اٹھکھیلیاں ہیں
گھپ تاریک اندھیرا چارسو پھیلنا ہے
سفر مشکل سہی پر طے تو کرنا ہے
نیم کی چھاؤں تلے
کچھ دیر سستانے بیٹھی ہوںنن

Rate it:
Views: 327
01 Mar, 2015
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets