Add Poetry

نومبر کا رویہ بھی اسی بے درد جیسا ہے

Poet: By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

نومبر کا رویہ بھی
اسی بے درد جیسا ہے
نہ جزبوں میں تپش کوئی
نہ لہجے میں کوئی گرمی
نہ باتوں میں کوئی نرمی
سیاہ راتیں ۔۔۔ خفا نیندیں
تھکن سے چور جسم وجاں
نہ سینے میں اماں کوئی
نہ خواب مہربان کوئی
نومبرکا رویہ بھی
اسی بے درد جیسا ہے

Rate it:
Views: 794
23 Nov, 2013
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets