اپنے آپ سے

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

راہ اپنی کھوٹی کرتے ہیں خود ہی ہم
اب عرض اورکیا کریں گے جناب سے

انجام سے ہم اپنے بے فکر ہو چکے
اتنا سا ہی گلہ ہےہمیں اپنے آپ سے

Rate it:
Views: 500
11 Mar, 2013
More Political Poetry