|
|
شکریہ اسماء جی! یہ آپ بہت اچھا کر رہی ہیں کہ بچوں کو قرآن مجید اور اردو کی تعلیم دے رہی ہیں. لگتا ہے مذہب کے قریب ہیں آپ، اور اردو سے بھی محبت ہے ورنہ آج کے دور میں لوگ ان باتوں پہ توجہ دینا غیر ضروری سمجھتے ہیں. اللہ آپ کو آپ کے نیک مقصد میں کامیابی و کامرانی نصیب فرماۓ. آمین. خوش رہیں.
|
|
By:
انعم رشید,
تونسہ شریف
on
Sep, 08 2012
|
|
|
|
|
|
|
انعم صاحبہ بہت معزرت میں آپ کا نام نہیں سمجھ سکھی، آپ کی بات بلکل ٹھیک ہے یہاں ھمارے یہاں نئی نسل اردو سے بلکل نابلد ہے ھمیں تو اردو سے بڑی محبت ہے، ہم نے اپنے بچوں کو اپنے گھر میں اردو اور قرآن پڑھایا، اسی لئے، میں پاکستانی ویب سائٹ پسند کرتی ہوں، انعم بیٹا اب دیکھو نہ یہ موئی رومن ہی نے تو تمہارا نام غلط پڑھوایا، خوش رہو اسماء خان |
|
|
By:
asma khan,
s pur india
on
Aug, 21 2012
|
|
|
|
|
|
|
Asma ji Main In'aam Sahib nahi, Anam Sahiba hon, male nahi female hon, bilkul ji ye ghazal Urdu rams-ul-khat mein bhi likhi ja skti thi, magar roman ka faida ye hy k isy wo log bhi parh skty hain jo Urdu bolna to janty hain mgr Urdu parh nahi sakty, jesy Indian ko hi ly lain, ap k wahan log Urdu to smjhty hain mgr bht se log likhna nhi janty. Umeed hy apki rehnumai ho gai ho gi. God Bless You. Regards انعم رشید.
|
|
By:
Anam Rasheed,
Taunsa, Pakistan
on
Aug, 09 2012
|
|
|
|
|
|
|
انعام صاحب آپ نے اردو غزل منتخب کی کیا ہی اچھا ہوتا کہ اردو رسم الخط میں میں لکھ دیتے تو زیادہ مذا آتا۔ تابش صاحب اردو شاعری میں ایسا کوئی قانون تو نہیں ہے کہ کسی نے کچھ لکھ دیا تو اس بات کو دوبارا نہ لکھا جائے، مگر اس کو نبھانا پڑے گا، جو آپ نہ نبھا سکھے، باغباں نے آگ دی جب آشیانے کو مرے جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے |
|
|
By:
asma khan piari,
s pur india
on
Jul, 14 2012
|
|
|
|
|