|
|
محترم جناب اشراق صاحب ! ماشاء اللہ سبحان اللہ ایک ایک شعر گویا موتی کی طرح پرو سا دیا گیا ہے- اور آپکا یہ شعر تو گویا عاشقان مصطفٰی کا نسب العین کی حیثیت رکھتا ہے روشن ہے محبت کی شمع جن کے دلوں میں میلاد منائینگے وہ آقا (صلی اللہ علیہ وسلم ) کا حشر تک یہ اہلسنت اور راسخ العقیدہ مسلمان کی پہنچان اور اسکا طرہ امتیاز ہے اتنی خوبصورت اور دلوں میں اتر جانے والی نعت پر مبارکباد قبول کریں شکریہ |
|
|
By:
Muhammad Altaf Sherazi,
Karachi
on
Sep, 09 2011
|
|
|
|
|
|
|
| ماشااللہ ! بہت خوبصورت۔ خوش نصیب ہیں آپ جنہیں یہ سعادت حاصل ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں کچھ لکھ سکیں۔ ورنہ ہر شخص کے ایسے نصیب کہاں۔ |
|
|
By:
Nasir Ali,
Islamabad
on
Sep, 07 2011
|
|
|
|
|
|
|
|
subhanAllah
|
|
By:
NADIA TARIQ,
LHR
on
Sep, 07 2011
|
|
|
|
|
|
|
دنیا میں سجائی ہے جو میلا د کی محفل مولٰی یونہی جاری رہے ہم سب کی قبر تک ( آمین ثم آمین )
نعت رسول مقبول صلی علیہ وسلم بہت بڑی سعادت اور خوش بختی کی بات ہوتی ہے اور ماشاء اللہ آپ بہت خوبصورت نعت کہنے کی سعادتیں حاصل کررہے ہیں جزاک اللہ |
|
|
By:
Pervin Farooq,
Karachi
on
Sep, 06 2011
|
|
|
|
|