کہتی ہیں ہر دم بدلتی صورتیں تفہیم کی ہے ضرورت اب بھی ذوق علم کو تنظیم کی علم ہی انسان کو انساں بناتا ہے نوید آج بھی انسانیت محتاج ہے تعلیم کی