اسلام آباد۔18اپریل (اے پی پی):سپیکرایازصادق اور چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے16 ویں قومی اسمبلی کے پہلے پارلیمانی سال کے آغاز پرصدرمملکت کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیلئے منعقد ہونے والے اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔
سپیکر ایازصادق نے صدارت جبکہ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے اجلاس کی شریک صدارت کی۔