قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔221 ٹنڈو محمد خان سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سید نوید قمر ایک لاکھ 10 ہزار 892 ووٹ حاصل کر کے کامیاب

image

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔221 ٹنڈو محمد خان سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سید نوید قمر ایک لاکھ 10 ہزار 892 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار محمد عرفان 23 ہزار 810 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 48.23 فیصد رہی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.